हम तो तुझ पर एक बार और भी उपकार कर चुके हैं
اوربلاشبہ یقیناًہم نے ایک باراورتم پر احسان کیا۔
اور ہم نے تم پر ایک بار اور بھی اپنا فضل کیا ۔
اور ہم ایک مرتبہ اور بھی تم پر احسان کر چکے ہیں ۔
، ہم نے پھر ایک مرتبہ تجھ پر احسان کیا ۔ 17
۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا اور تحقیق ہم نے ایک دفعہ اور بھی آپ پر احسان فرمایا تھا ۔
اور ہم نے تم پر ایک اور مرتبہ بھی احسان کیا تھا ۔
اور ہم نے تم پر ایک اور مرتبہ بھی احسان کیا
اور بیشک ہم نے ( ف۳۳ ) تجھ پر ایک بار اور احسان فرمایا
اور بیشک ہم نے تم پر ایک اور بار ( اس سے پہلے بھی ) احسان فرمایا تھا