निस्संदेह हमारी ओर प्रकाशना हुई है कि यातना उस के लिए है, जो झुठलाए और मुँह फेरे।"
بلاشبہ یقیناًہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ بے شک اُس شخص پر عذاب ہے جس نے جھٹلایا اور منہ موڑا۔
ہم پر یہ وحی کی گئی ہے کہ ان لوگوں پر عذاب ہے جو جھٹلائیں اور اعراض کریں ۔
بےشک ہماری طرف یہ وحی کی گئی ہے کہ عذاب اس کیلئے ہے جو ( آیات اللہ کو ) جھٹلائے اور ( اس کے احکام سے ) روگردانی کرے ۔
ہم کو وحی سے بتایا گیا ہے کہ عذاب ہے اس کے لیے جو جھٹلائے اور منہ موڑے ۔ ” 19
تحقیق بلاشبہ ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ بے شک جو شخص ( حق کو ) جھٹلائے اور روگردانی کے ، اس کے لیے عذاب ( تیار ) ہے ۔
ہم پر یہ وحی نازل کی گئی ہے کہ عذاب اس کو ہوگا جو ( حق کو ) جھٹلائے ، اور منہ موڑے ۔
بیشک ہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ اللہ کاعذاب اُس پر نازل ہوگاجوحق کو جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا
بیشک ہماری طرف وحی ہوتی ہے کہ عذاب اس پر ہے جو جھٹلائے ( ف۵۷ ) اور منہ پھیرے ( ف۵۸ )
بیشک ہماری طرف وحی بھیجی گئی ہے کہ عذاب ( ہر ) اس شخص پر ہوگا جو ( رسول کو ) جھٹلائے گا اور ( اس سے ) منہ پھیر لے گا