Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निकट आ गया लोगों का हिसाब और वे हैं कि असावधान कतराते जा रहे हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

لوگوں کے لیے اُن کاحساب قریب آگیااور وہ غفلت میں منہ موڑنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

لوگوں کیلئے ان کے محاسبہ کا وقت قریب آلگا ہے اور یہ غفلت میں پڑے ہوئے اعراض کیے جارہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

لوگوں کے حساب کتاب ( کا وقت ) قریب آگیا ہے اور وہ غفلت میں پڑے منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

By Moudoodi

قریب آگیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت ، 1 اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں ۔ 2

By Mufti Naeem

لوگوں کے حساب ( اعمال ) کا وقت نزدیک آپہنچا اور وہ غفلت میں ( پڑکر ) اس سے منہ پھیر رہے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے ، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں ۔

By Noor ul Amin

لوگوں کے حساب کاوقت قریب آچکا ہے جبکہ وہ ابھی تک غفلت میں پڑے ، دین حق سے منہ موڑے ہوئے ہیں

By Kanzul Eman

لوگوں کا حساب نزدیک اور وہ غفلت میں منہ پھیرے ہیں ( ف۲ )

By Tahir ul Qadri

لوگوں کے لئے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا مگر وہ غفلت میں ( پڑے طاعت سے ) منہ پھیرے ہوئے ہیں