| اِقۡتَرَبَ | لِلنَّاسِ | حِسَابُہُمۡ | وَہُمۡ | فِیۡ غَفۡلَۃٍ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
| قریب آگیا | لوگوں کے لیے | حساب ان کا | اور وہ | غفلت میں | اعراض کرنے والے ہیں |
| اِقۡتَرَبَ | لِلنَّاسِ | حِسَابُہُمۡ | وَہُمۡ | فِیۡ غَفۡلَۃٍ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
| قریب آگیا | لوگوں کےلئے | انکا حساب | اور وہ | غفلت میں | منہ موڑنے والے ہیں |