مَا | یَاۡتِیۡہِمۡ | مِّنۡ ذِکۡرٍ | مِّنۡ رَّبِّہِمۡ | مُّحۡدَثٍ | اِلَّا | اسۡتَمَعُوۡہُ | وَہُمۡ | یَلۡعَبُوۡنَ |
نہیں | آتا ان کے پاس | کوئی ذکر | ان کے رب کی طرف سے | نیا | مگر | وہ سنتے ہیں اسے | جب کہ وہ | وہ کھیل رہے ہوتے ہیں |
مَا یَاۡتِیۡہِمۡ | مِّنۡ ذِکۡرٍ | مِّنۡ رَّبِّہِمۡ | مُّحۡدَثٍ | اِلَّا | اسۡتَمَعُوۡہُ | وَہُمۡ | یَلۡعَبُوۡنَ |
نہیں آیا ان کے پاس | کوئی ذکر | ان کے رب کی طرف سے | نیا | مگر | وہ سنتے ہیں اس کو | اور وہ | کھیل رہے ہوتے ہیں |