Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और हम ज़बूर में याददिहानी के पश्चात लिए चुके हैं कि "धरती के वारिस मेरे अच्छे बन्दें होंगे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ یقیناًزبورمیں ہم نے اس نصیحت کے بعد لکھ دیاکہ بے شک زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے زبور میں موعظت کے بعد لکھ دیا ہے کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہی ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے ذکر ( توراۃ یا پند و نصیحت ) کے بعد زبور میں لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے ۔

By Moudoodi

اور زبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے ۔

By Mufti Naeem

اور تحقیق ہم نے ذکر ( نصیحت / تورات ) کے بعد زبور میں لکھ دیا ہے کہ بے شک ملکِ ( جنت ) کے وارث میرے نیک بندے ( ہی ) ہوں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد یہ لکھ دیا تھا کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے ۔ ( ٤٧ )

By Noor ul Amin

اور زبورمیں ہم نے نصیحت کے بعدیہ لکھ دیاتھاکہ زمین کے وارث نیک بندے ہوں گے

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد لکھ دیا کہ اس زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے ( ف۱۸۷ )

By Tahir ul Qadri

اور بلا شبہ ہم نے زبور میں نصیحت کے ( بیان کے ) بعد یہ لکھ دیا تھا کہ ( عالمِ آخرت کی ) زمین کے وارث صرف میرے نیکو کار بندے ہوں گے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220