इस में बन्दगी करने वाले लोगों के लिए एक संदेश है
یقیناًعبادت گزارلوگوں کے لیے اس میں ایک پیغام ہے۔
بیشک اس کے اندر ہمارے عبادت گذار بندوں کیلئے بڑی آگاہی ہے ۔
بےشک اس میں عبادت گزار لوگوں کیلئے بڑا انعام ہے ۔
اس میں ایک بڑی خبر ہے عبادت گزار لوگوں کےلیے ۔ 99
اور بے شک اس میں عبادت گزار ( بندوں ) کے لیے البتہ ( احکامات کا ) پہنچادینا ہے ۔
بیشک اس ( قرآن ) میں عبادت گذار لوگوں کے لیے کافی پیغام ہے ۔
بیشک اس ( ارشادِ الٰہی ) میں ایک پیغام ہے ان لوگوں کے لئے جو میری عبادت کرتے ہیں
بیشک یہ قرآن کافی ہے عبادت والوں کو ( ف۱۸۸ )
بیشک اس ( قرآن ) میں عبادت گزاروں کے لئے ( حصولِ مقصد کی ) کفایت و ضمانت ہے