Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहने लगे, "हाय हमारा दुर्भाग्य! निस्संदेह हम ज़ालिम थे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

انہوں نے کہاکہ ہائے ہماری کم بختی! یقیناہم ہی ظالم تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے واویلا کیا کہ ہائے ہماری بدبختی! بیشک ہم ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے بنے ۔

By Hussain Najfi

ان لوگوں نے کہا ہائے ہماری بدبختی بےشک ہم ظالم تھے ۔

By Moudoodi

کہنے لگے ” ہائے ہماری کم بختی ، بے شک ہم خطاوار تھے ۔ ”

By Mufti Naeem

وہ کہنے لگے کہ ہائے بدنصیبی! بلاشبہ ہم ( ہی ) ظالم تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ کہنے لگے : ہائے ہماری کم بختی ! سچی بات ہے کہ ہم لوگ ہی ظالم تھے ۔

By Noor ul Amin

کہنے لگے ہائے افسوس !ہم ہی ظالم تھے

By Kanzul Eman

بولے ہائے خرابی ہماری بیشک ہم ظالم تھے ( ف۲۷ )

By Tahir ul Qadri

وہ کہنے لگے: ہائے شومئ قسمت! بیشک ہم ظالم تھے