रात और दिन तसबीह करते रहते हैं, दम नहीं लेते
وہ رات اوردن تسبیح کرتے ہیں اوروہ وقفہ نہیں کرتے۔
وہ شب وروز اس کی تسبیح کرتے ہیں اور دم نہیں لیتے ۔
وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے ہیں کبھی ملول ہوکر وقفہ نہیں کرتے ۔
شب و روز اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ، دم نہیں لیتے ۔
وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور وہ سُستی نہیں کرتے ۔
وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں ، اور سست نہیں پڑتے ۔
وہ دن رات اس کی تسبیح بیان کرتے ہیں اور کبھی دم نہیں لیتے
رات دن اس کی پاکی بولتے ہیں اور سستی نہیں کرتے ،
وہ رات دن ( اس کی ) تسبیح کرتے رہتے ہیں اور معمولی سا وقفہ بھی نہیں کرتے