जो परोक्ष में रहते हुए अपने रब से डरते हैं और उन्हें क़ियामत की घड़ी का भय लगा रहता है
وہ لوگ جوبن دیکھے اپنے رب کاخوف رکھتے ہیں اور وہی قیامت سے ڈرنے والے ہیں۔
ان کیلئے جو غیب میں رہتے اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور وہ قیامت سے لرزاں وترساں رہنے والے ہیں ۔
جو بے دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں نیز جو قیامت سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں ۔
جو بے دیکھے اپنے رب سے ڈریں اور جن کو ﴿ حساب کی ﴾ اس گھڑی 52 کا کھٹکا لگا ہوا ہو ۔
وہ ، جو بغیر دیکھے ( بھی ) اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور قیامت ( کے دن ) کا بھی خوف رکھتے ہیں ۔
جو دیکھتے بغیر اپنے پروردگار سے ڈریں ، اور جن کو قیامت کی گھڑی کا خوف لگا ہوا ہو ۔
ان لوگوں کے لئےجو اپنے رب سے بغیر دیکھے ڈرتے ہیں اور وہ قیامت سے ڈرتے رہتے ہیں
وہ جو بےدیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور انھیں قیامت کا اندیشہ لگا ہوا ہے ،
جو لوگ اپنے رب سے نادیدہ ڈرتے ہیں اور جو قیامت ( کی ہولناکیوں ) سے خائف رہتے ہیں