Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और वह बरकत वाली अनुस्मृति है, जिस को हम ने अवतरित किया है। तो क्या तुम्हें इस से इनकार है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریہ بڑا بابرکت ذکرہے،ہم نے اسے نازل کیاہے تو کیاتم اس کے منکر ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ بھی ایک بابرکت یاد دہانی ہے جو ہم نے نازل فرمائی ہے تو کیا تم اس کے منکر ہی بنے رہو گے؟

By Hussain Najfi

اور یہ ( قرآن ) بابرکت نصیحت نامہ ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے ۔ کیا تم اس کا انکار کرتے ہو؟

By Moudoodi

اور اب یہ بابرکت ذکر ہم نے ﴿ تمہارے لیے﴾ نازل کیا ہے ۔ پھر کیا تم اس کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟ ؏ 4

By Mufti Naeem

اور یہ ( قرآن ) برکت والی نصیحت ہے ، جس کو ہم نے اُتارا ہے ، تو کیاتم اس کا انکار کرتے ہو؟

By Mufti Taqi Usmani

اور اب یہ ( قرآن ) برکتوں والا پیغام نصیحت ہے جو ہم نے نازل کیا ہے ۔ کیا پھر بھی تم اسے ماننے سے انکار کرتے ہو؟

By Noor ul Amin

اور یہ ( قرآن ) بھی ایسی ہی بابرکت نصیحت ہے جسے ہم نے اتارا ہے پھر کیا تم اس کے منکرہو؟

By Kanzul Eman

اور یہ ہے برکت والا ذکر کہ ہم نے اتارا ( ف۱۰۰ ) تو کیا تم اس کے منکر ہو ،

By Tahir ul Qadri

یہ ( قرآن ) برکت والا ذکر ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے ، کیا تم اِس سے انکار کرنے والے ہو