उन्होंने कहा, "तो उसे ले आओ लोगों की आँखों के सामने कि वे भी गवाह रहें।"
اُنہوں نے کہا: ’’تواُسے سب کی آنکھوں کے سامنے لاؤتاکہ وہ گواہ ہوجائیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ اس کو لوگوں کے سامنے حاضر کرو ، تاکہ وہ بھی گواہ رہیں ۔
انہوں نے کہا تو پھر اسے ( پکڑ کر ) سب لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ وہ گواہی دیں ۔
انہوں نے کہا ” تو پکڑ لاؤ اسے سب کے سامنے تاکہ لوگ دیکھ لیں﴿ اس کی کیسی خبر لی جاتی ہے﴾ ۔ ” 59
انہوں نے کہا کہ اس کو لوگوں کے سامنے حاضر کرو تاکہ وہ گواہ رہیں ۔
انہوں نے کہا : تو پھر اس کو سب لوگوں کے سامنے لے کر آؤ ، تاکہ سب گواہ بن جائیں ۔
وہ کہنے لگے: ’’پھراسے لوگوں کی آنکھوں کے سامنے لائوتاکہ وہ دیکھ لیں ( کہ ہم کیا کرتے ہیں )
بولے تو اسے لوگوں کے سامنے لاؤ شاید وہ گواہی دیں ( ف۱۱۲ )
وہ بولے: اسے لوگوں کے سامنے لے آؤ تاکہ وہ ( اسے ) دیکھ لیں