Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने उसे इसहाक़ प्रदान किया और तदधिक याक़ूब भी। और प्रत्येक को हम ने नेक बनाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُسے اسحق عطا کیااوریعقوب بھی زائدانعام کی صورت میں! اور ہرایک کوہم نے نیک بنایا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو اسحاق اور مزید برآں یعقوب عطا کیے اور ہم نے ہر ایک کو نیک بخت بنایا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے اسحاق ( جیسا بیٹا ) اور مزید یعقوب ( جیسا پوتا ) عطا فرمایا اور سب کو صالح بنایا ۔

By Moudoodi

اور ہم نے اسے اسحاق ( علیہ السلام ) عطا کیا اور یعقوب ( علیہ السلام ) اس پر مزید ، 65 اور ہر ایک کو صالح بنایا ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے اسحاق ( علیہ السلام ) عطا کیا اور اس پر مزید ( انعام کے طور پر ) یعقوب ( علیہ السلام ) عطا کیا اور سب کو ہم نے نیک ( صالح ) بنایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان کو انعام کے طور پر اسحاق اور یعقوب عطا کیے ، اور ان میں سے ہر ایک کو ہم نے نیک بنایا ۔

By Noor ul Amin

پھرہم نے ابراہیم کو اسحاق عطاکردیا اور مزیدبرآں یعقوب دیاان میں سے ہرایک کو ہم نے نیک بنایاتھا

By Kanzul Eman

اور ہم نے اسے اسحاق عطا فرمایا ( ف۱۳۰ ) اور یعقوب پوتا ، اور ہم نے ان سب کو اپنے قرب خاص کا سزاوار کیا ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے انہیں ( فرزند ) اسحاق ( علیہ السلام ) بخشا اور ( پوتا ) یعقوب ( علیہ السلام ان کی دعا سے ) اضافی بخشا ، اور ہم نے ان سب کو صالح بنایا تھا