और उस को हम ने अपनी दयालुता में प्रवेश कराया। निस्संदेह वह अच्छे लोगों में से था
اورلوط کوہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا،یقیناوہ نیک لوگوں میں سے تھا۔
اور ہم نے اس کو خاص اپنی رحمت میں داخل کیا ۔ بیشک وہ نیکوکاروں میں سے تھا ۔
اور ہم نے اس ( لوط ( ع ) ) کو اپنی رحمت میں داخل کیا ۔ بےشک وہ بڑے نیکوکاروں میں سے تھے ۔
اور لوط ( علیہ السلام ) کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا ، وہ صالح لوگوں میں سے تھا ۔ ؏ 5
اور ہم نے ان ( لوط علیہ السلام ) کو اپنی رحمت میں داخل کیا ، بے شک وہ نیک لوگوں میں سے تھے ۔
اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیا ، وہ یقینا نیک لوگوں میں سے تھے ۔
اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیاکیونکہ وہ بڑے نیک بندے تھے
اور ہم نے اسے ( ف۱۳۳ ) اپنی رحمت میں داخل کیا ، بیشک وہ ہمارے قرب خاص سزاواروں میں ہے ،
اور ہم نے لوط ( علیہ السلام ) کو اپنے حریمِ رحمت میں داخل فرما لیا ۔ بیشک وہ صالحین میں سے تھے