इस से जो कुछ उन के पेटों में है, वह पिघल जाएगा और खालें भी
جس سے وہ سب پگھلا دیاجائے گا جو ان کے پیٹوں میں ہوگا اور ان کی کھالیں بھی۔
اس سے جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے ، سب پگھل جائے گا اور ان کی کھالیں بھی ۔
۔ ( اور ) جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی ۔
جس سے ان کی کھالیں ہی نہیں پیٹ کے اندر کے حصے تک گل جائیں گے ،
اس کے ذریعے سے جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور ( ان کی ) کھالوں کو پگھلادیا جائے گا ۔
جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی ۔
جس سے ان کی کھالیں اور وہ کچھ بھی جو ان کے پیٹوں میں ہے گل جائے گا
جس سے گل جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور ان کی کھالیں ( ف۵٤ )
جس سے ان کے شکموں میں جو کچھ ہے پگھل جائے گا اور ( ان کی ) کھالیں بھی