और उन के लिए (दंड देने को) लोहे के गुर्ज़ होंगे
اوراُن کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے۔
اور ان ( کی سرکوبی ) کیلئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے ۔
اور ان کے لئے لوہے کے گرز ہوں گے ۔
اور ان کی خبر لینے کے لیے لوہے کے گرز ہوں گے ۔
اور ان ( کی سزا ) کے لیے لوہے کے بھاری ہتھوڑے ( گُرز ) ہوں گے ۔
اور ان کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے ۔
نیزان کے لئے لوہے کے ہنٹر ہوں گے
اور ان کے لیے لوہے کے گرز ہیں ( ف۵۵ )
اور ان ( کے سروں پر مارنے ) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے