फिर उन्हें चाहिए कि अपना मैल-कुचैल दूर करें और अपनी मन्नतें पूरी करें और इस पुरातन घर का तवाफ़ (परिक्रमा) करें
پھرچاہیے کہ وہ اپنامیل کچیل دورکریں اوراپنی نذریں پوری کریں اوراس قدیم گھرکا خوب طواف کریں۔
پھر وہ اپنے میل کچیل دور کریں ، اپنی نذریں پوری کریں اور بیتِ قدیم کا طواف کریں ۔
پھر لوگوں کو چاہیئے کہ اپنی میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور قدیم گھر ( خانہ کعبہ ) کا طواف کریں ۔
پھر اپنا میل کچیل دور کریں 51 اور اپنی نذریں پوری کریں ، 52 اور اس قدیم گھر کا طواف کریں ۔ 53
پھر چاہے کہ اپنے میل کچیل کو دور کریں اور چاہیے کہ اپنی نذروں کو پورا کریں اور چاہیے کہ مقیم گھر ( خانہ کعبہ ) کا طواف کریں ۔
پھر ( حج کرنے والے ) لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنا میل کچیل دور کریں ، اور اپنی منتیں پوری کریں ، اور اس بیت عتیق کا طواف کریں ۔ ( ١٦ )
پھرانہیں چاہیے کہ اپنے جسم کامیل صاف کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس بیت العقیق ( بیت اللہ ) کا طواف کریں
پھر اپنا میل کچیل اتاریں ( ف۷٤ ) اور اپنی منتیں پوری کریں ( ف۷۵ ) اور اس آزاد گھر کا طواف کریں ( ف۷٦ )
پھر انہیں چاہئے کہ ( احرام سے نکلتے ہوئے بال اور ناخن کٹوا کر ) اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں ( یا بقیہ مناسک ) پوری کریں اور ( اﷲ کے ) قدیم گھر ( خانہ کعبہ ) کا طوافِ ( زیارت ) کریں