फिर जो लोग ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए उन के लिए क्षमादान और सम्मानपूर्वक आजीविका है
تووہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیکیاں کیں ان کے لیے بڑی مغفرت اورباعزت رزق ہے۔
تو جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے عمل کیے ، ان کیلئے مغفرت اور باعزت روزی ہے ۔
سنو جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کیلئے ( گناہوں کی ) بخشش بھی ہے اور عزت کی روزی بھی ۔
پھر جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے ان کے لیے مغفرت ہے اور عزت کی روزی ۔ 95
پس جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے ۔
پھر جو لوگ ایمان لے آئے ، اور نیک عمل کرنے لگے ، تو ان کے لیے مغفرت ہے ، اور باعزت رزق ہے ۔
پس جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کئے ان ہی کے لئے توبخشش ہے اور عزت کارزق بھی
تو جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے بخشش ہے اور عزت کی روزی ( ف۱۳۷ )
پس جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے مغفرت ہے اور ( مزید ) بزرگی والی عطا ہے