Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हमारे रब! हमें यहाँ से निकाल दे! फिर हम दोबारा ऐसा करें तो निश्चय ही हम अत्याचारी होंगे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے ہمارے رب!ہمیں یہاں سے نکال ،پھر اگرہم دوبارہ کریں توبلاشبہ ہم ہی ظالم ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے ہمارے رب! ہمیں اس جہنم سے ایک مرتبہ نکال ۔ اگر ہم پھر ایسا کریں تو بیشک ہم ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

اے ہمارے پروردگار! ( ایک بار ) ہمیں اس سے نکال دے ۔ پھر اگر ہم ایسا کریں گے تو بےشک ہم سراسر ظالم ہوں گے ۔

By Moudoodi

اے پروردگار ، اب ہمیں یہاں سے نکال دے پھر ہم ایسا قصور کریں تو ظالم ہوں گے ۔

By Mufti Naeem

اے ہمارے رب! ہمیں یہاں سے نکال دیجیے اگر ہم دوبارہ ( گناہ کی طرف ) لوٹیں تو بے شک ہم ظالم ہوں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

ہمارے پروردگار ! ہمیں یہاں سے باہر نکال دیجیے ، پھر اگر ہم دوبارہ وہی کام کریں تو بیشک ہم ظالم ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

ہمارے رب!ہمیں اس آگ سے نکال اگرہم دوبارہ ایساکریں توواقعی ہم ظالم ٹھہرے‘‘

By Kanzul Eman

اے رب ہمارے ہم کو دوزخ سے نکال دے پھر اگر ہم ویسے ہی کریں تو ہم ظالم ہیں ( ف۱٦۷ )

By Tahir ul Qadri

اے ہمارے رب! تو ہمیں یہاں سے نکال دے پھر اگر ہم ( اسی گمراہی کا ) اعادہ کریں تو بیشک ہم ظالم ہوں گے