वे कहेंगे, "ऐ हमारे रब! हमारा दुर्भाग्य हम पर प्रभावी हुआ और हम भटके हुए लोग थे
وہ کہیں گے: ’’اے ہمارے رب!ہماری بدبختی ہم پرغالب آگئی اور ہم گمراہ لوگ تھے ۔
کہیں گے: اے ہمارے رب! ہماری بدبختی ہم پر غالب رہی اور ہم گمراہی میں پڑے رہے ۔
۔ ( وہ اس وقت ) کہیں گے اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی تھی ۔ اور واقعی ہم گمراہ لوگ تھے ۔
” وہ کہیں گے ” اے ہمارے رب ، ہماری بدبختی ہم پر چھا گئی تھی ۔ ہم واقعی گمراہ لوگ تھے ۔
وہ کہیں گے اے ہمارے رب! ہم پر ہماری بدقسمتی غالب آگئی اور ہم تھے ہی گمراہ ۔
وہ کہیں گے کہ : ہمارے پروردگار ! ہم پر ہماری بدبختی چھا گئی تھی ، اور ہم گمراہ لوگ تھے ۔
وہ کہیں گے: ’’ہمارے رب! ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی تھی اور ہم واقعی گمراہ لوگ تھے
کہیں گے اے ہمارے رب ہم پر ہماری بدبختی غالب آئی اور ہم گمراہ لوگ تھے ،
وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی تھی اور ہم یقیناً گمراہ قوم تھے