Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर क़ियामत के दिन तुम निश्चय ही उठाए जाओगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر یقیناً تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے ۔

By Hussain Najfi

پھر اس کے بعد تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤگے ۔

By Moudoodi

پھر قیامت کے روز یقینا تم اٹھائے جاؤ گے ۔

By Mufti Naeem

پھر بے شک تم قیامت کے دن ( زندہ کرکے ) اُٹھائے جاؤگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر قیامت کے دن تمہیں یقینا دوبارہ زندہ کیا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

پھر یقینا تم قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جائوگے

By Kanzul Eman

پھر یقیناً تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے

By Tahir ul Qadri

پھر بیشک تم قیامت کے دن ( زندہ کر کے ) اٹھائے جاؤ گے