फिर तुम अवश्य मरने वाले हो
پھریقینااس کے بعد تم ضرور مرنے والے ہو۔
پھر تم ان سب کے بعد لازماً مرنے والے ہو ۔
پھر تم اس کے بعد ضرور مرنے والے ہو ۔
پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے ،
پھر بے شک تم لوگ اس ( زندگی ) کے بعد البتہ ضرور موت دیے جاؤگے ۔
پھر اس سب کے بعد تمہیں یقینا موت آنے والی ہے ۔
پھربیشک تمہیں اس زندگی کے بعد مرنا ہوگا
پھر اس کے بعد تم ضرور ( ف۱۳ ) مرنے والے ہو ،
پھر بیشک تم اس ( زندگی ) کے بعد ضرور مرنے والے ہو