Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन पर और नौकाओं पर तुम सवार होते हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراُن پراور کشتیوں پر تم سوارکیے جاتے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان پر اور کشتیوں پر سواری بھی کرتے ہو ۔

By Hussain Najfi

اور ان پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار کیا جاتا ہے ۔

By Moudoodi

ان کو تم کھاتے ہو اور ان پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو ۔ 23 ؏ 1

By Mufti Naeem

اور ان ( مویشیوں ) پر اور کشتیوں پر تم سوار کیے جاتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور انہی پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار بھی کیا جاتا ہے ۔

By Noor ul Amin

نیزان پر اور کشتیوں پر سوارہوتے ہو

By Kanzul Eman

اور ان پر ( ف۲۷ ) اور کشتی پر ( ف۲۸ ) سوار کیے جاتے ہو ،

By Tahir ul Qadri

اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ( بھی ) کئے جاتے ہو