Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह इसमें कितनी ही निशानियाँ हैं और परीक्षा तो हम करते ही हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ اس میںیقیناًنشانیاں ہیں اوربے شک ہم توضرورآزمائش کرنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک اس سرگزشت میں بڑی نشانیاں ہیں اور بیشک ہم امتحان کرنے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک اس ( واقعہ ) میں بڑی نشانیاں ہیں اور ہم ( لوگوں کی ) آزمائش کیا کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

اس قصے میں بڑی نشانیاں ہیں ، 32 اور آزمائش تو ہم کر کے ہی رہتے ہیں ۔ 33

By Mufti Naeem

بلاشبہ اس ( واقعے ) میں البتہ بڑی نشانیاں ہیں اور ہم آزمائش تو کرتے ہی رہتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس سارے واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں ، اور یقینی بات ہے کہ ہمیں آزمائش تو کرنی ہی کرنی تھی ۔

By Noor ul Amin

اس واقعہ میں کئی نشانیاں ہیں اور آزمائش توہم کر کے ہی رہتے ہیں

By Kanzul Eman

بیشک اس میں ( ف٤۵ ) ضرور نشانیاں ( ف٤٦ ) اور بیشک ضرور ہم جانچنے والے تھے ( ف٤۷ )

By Tahir ul Qadri

بیشک اس ( واقعہ ) میں ( بہت سی ) نشانیاں ہیں اور یقیناً ہم آزمائش کرنے والے ہیں