और कह, ऐ मेरे रब! मुझे बरकत वाली जगह उतार। और तू सबसे अच्छा मेज़बान है।"
اورکہنا اے میرے رب! مجھے اُتارناکہ برکت والااتارناہواورتُوبہترین اُتارنے والا ہے۔
اور دعا کیجیو کہ اے رب! تو مجھے اتار مبارک اتارنا اور تو بہترین اتارنے والا ہے!
اور کہنا اے میرے پروردگار! مجھے بابرکت ، اتار تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے ۔
اور کہہ ، پروردگار ، مجھ کو برکت والی جگہ اتار اور تو بہترین جگہ دینے والا ہے ۔ ” 31
اور کہنا کہ اے میرے رب! مجھے بابرکت جگہ اتاریے گا بے شک آپ سب سے بہتر اُتارنے والے ہیں ۔
اور کہنا : یارب ! مجھے ایسا اترنا نصیب کر جو برکت والا ہو ، اور تو بہترین اتارنے والا ہے ۔
اور ( یہ بھی ) کہناکہ’’میرے رب!مجھے برکت والی جگہ اتارنا اور تو سب سے بہتراتارنے والا ہے‘‘
اور عرض کر ( ف٤٤ ) کہ اے میرے رب مجھے برکت والی جگہ اتار اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے ،
اور عرض کرنا: اے میرے رب! مجھے با برکت منزل پر اتار اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے