फिर उन के पश्चात हम ने एक दूसरी नस्ल को उठाया;
پھران کے بعد ہم نے دوسرے زمانے کے لوگ پیداکیے۔
پھر ہم نے ان کے بعد دوسرے لوگ اٹھائے ۔
پھر ہم نے ان کے بعد ایک اور نسل پیدا کی ۔
ان کے بعد ہم نے ایک دوسرے دور کی قوم اٹھائی ۔ 34
پھر ان ( قوم نوح ) کے بعد ہم نے ایک اور قوم پیدا فرمائی ۔
پھر ان کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں ۔
پھران کے بعدہم نے ایک اور نسل کو پیدا کیا
پھر ان کے ( ف٤۸ ) بعد ہم نے اور سنگت ( قوم ) پیدا کی ( ف٤۹ )
پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قوم کو پیدا فرمایا