Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अच्छा तो उन्हें उन की अपनी बेहोशी में डूबे हुए ही एक समय तक छोड़ दो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ اُن کی غفلت میں ہی آپ اُنہیں ایک وقت تک چھوڑدیں۔

By Amin Ahsan Islahi

تو ان کو ان کی سرمستی میں کچھ دن چھوڑو ۔

By Hussain Najfi

پس ( اے رسول ( ص ) ) آپ ان کو ایک خاص وقت تک اپنی غفلت و مدہوشی میں پڑا رہنے دیجئے ۔

By Moudoodi

اچھا ، تو چھوڑو انھیں ، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقت خاص تک ۔ 49

By Mufti Naeem

پس انہیں ان کی غفلت میں ایک وقت تک رہنے دیجیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

لہذا ( اے پیغمبر ) ان کو ایک خاص وقت تک اپنی جہالت میں ڈوبا رہنے دو ۔

By Noor ul Amin

لہٰذا آپ انہیں ان کی ( مختلف جماعتوں اور فرقو ں میں بٹنے کی ) غفلت میں ایک وقت مقرر تک چھوڑ دیجئے

By Kanzul Eman

تو تم ان کو چھوڑ دو ان کے نشہ میں ( ف۸۷ ) ایک وقت تک ( ف۸۸ )

By Tahir ul Qadri

پس آپ ان کو ایک عرصہ تک ان کے نشۂ جہالت و ضلالت میں چھوڑے رکھئے