Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जो लोग अपने रब की आयतों पर ईमान लाते हैं;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ لوگ جو اپنے رب کی آیات پرایمان لاتے ہیں ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ لوگ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان لاتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں ۔

By Moudoodi

جو اپنے رب کی آیات پر ایمان لاتے ہیں ، 52

By Mufti Naeem

اور وہ لوگ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں

By Kanzul Eman

اور وہ جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں ( ف۹۳ )

By Tahir ul Qadri

اور جو لوگ اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں