और जो लोग अपने रब के साथ किसी को साझी नहीं ठहराते;
اوروہ لوگ جواپنے رب کے ساتھ شرک نہیں کرتے۔
اور وہ لوگ جو اپنے رب کا کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے ۔
اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے ۔
جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے ، 53
اور وہ لوگ جو اپنے رب کے ساتھ شرک نہیں کرتے ہیں ۔
اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتے ۔
اور وہ اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے
اور وہ جو اپنے رب کا کوئی شریک نہیں کرتے ،
اور جو لوگ اپنے رب کے ساتھ ( کسی کو ) شریک نہیں ٹھہراتے