Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

नहीं, बल्कि उन्हें इस का एहसास नहीं है। निश्चय ही जो लोग अपने रब के भय से काँपते रहते हैं;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًوہ لوگ جواپنے رب کے خوف سے ڈرنے والے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

بیشک وہ لوگ جو اپنے رب کی خشیت سے ہر وقت ترساں ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک جو لوگ اپنے پروردگار کی ہیبت سے ڈرتے ہیں ۔

By Moudoodi

بھلائیوں کی طرف دوڑنے والے اور سبقت کر کے انہیں پالینے 50 الف والے تو درحقیقت وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں ، 51

By Mufti Naeem

بے شک وہ لوگ جو اپنے رب کے خوف سے ڈرنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے پروردگار کے رعب سے ڈرے رہتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

( بھلائیاں وہ پاتے ہیں ) جواپنے رب کے خوف سے ڈرتے رہتے ہیں

By Kanzul Eman

بیشک وہ جو اپنے رب کے ڈر سے سہمے ہوئے ہیں ( ف۹۲ )

By Tahir ul Qadri

بیشک جو لوگ اپنے رب کی خشیّت سے مضطرب اور لرزاں رہتے ہیں