Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह वादा तो हम से और इस से पहले हमारे बाप-दादा से होता आ रहा है। कुछ नहीं, यह तो बस अगलों की कहानियाँ हैं।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ یقیناًیہ وعدہ ہم سے بھی کیاگیا اوراس سے پہلے ہمارے باپ داداسے بھی، یہ محض اس سے پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس کی دھمکی تو ہم کو اور اس سے پہلے ہمارے آباء واجداد کو بھی سنائی گئی ۔ یہ محض اگلوں کے فسانے ہیں!

By Hussain Najfi

ہم سے بھی اور اس سے پہلے ہمارے باپ داداؤں سے بھی یہ وعدہ ہوتا آیا ہے ۔ یہ کچھ بھی نہیں صرف پہلے عہدوں کے افسانے ہیں ۔

By Moudoodi

ہم نے بھی یہ وعدے بہت سنے ہیں اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا بھی سنتے رہے ہیں ۔ یہ محض افسانہائے پارینہ ہیں ۔ ” 77

By Mufti Naeem

تحقیق ہم سے اور ہمارے آباء واجداد سے بھی ( ہم سے ) پہلے یہی وعدہ کیا گیا تھا ، یہ تو محض پہلے لوگوں کے قصے کہانیاں ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ وہ یقین دہانی ہے جو ہم سے بھی کی گئی ہے اور اسے پہلے ہمارے باپ دادوں سے بھی کی گئی تھی ۔ اس کی کوئی حقیقت اس کے سوا نہیں کہ یہ پچھلے لوگوں کے بنائے ہوئے افسانے ہیں ۔

By Noor ul Amin

یہ بات توہمیں اور اس سے قبل ہمارے باپ دادوں کو بھی کہی گئی تھی یہ تومحض پر انے قصے ہیں

By Kanzul Eman

بیشک یہ وعدہ ہم کو اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا کو دیا گیا یہ تو نہیں مگر وہی اگلی داستانیں ( ف۱۳٤ )

By Tahir ul Qadri

بیشک ہم سے ( بھی ) اور ہمارے آباء و اجداد سے ( بھی ) پہلے یہی وعدہ کیا جاتا رہا ( ہے ) ، یہ ( باتیں ) محض پہلے لوگوں کے افسانے ہیں