Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहो, "यह धरती और जो भी इस में आबाद है, वे किसके हैं, बताओ यदि तुम जानते हो?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ پوچھیں کس کا ہے جوزمین اور اس میں ہے اگر تم جانتے ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

ان سے پوچھو: یہ زمین اور جو اس میں ہیں ، کس کے ہیں ، اگر تم جانتے ہو؟

By Hussain Najfi

آپ کہہ دیجیے اگر تم جانتے ہو تو ( بتاؤ ) کہ زمین اور جو اس میں رہتے ہیں کس کیلئے ہیں؟

By Moudoodi

ان سے کہو ، بتاؤ ، اگر تم جانتے ہو ، کہ یہ زمین اور اس کی ساری آبادی کس کی ہے؟

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوبﷺ ) آپ فرمادیجیے کہ زمین اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ کس کا ہے ( بتلاؤ ) اگر تم جانتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ! ذرا ان سے ) کہو کہ : یہ ساری زمین اور اس میں بسنے والے کس کی ملکیت ہیں؟ بتاؤ اگر جانتے ہو ۔

By Noor ul Amin

اے میرے پیغمبر!آپ ان ( کافروں ) سے پوچھئے کہ:اگرتمہیں کچھ علم ہے توبتلائوکہ زمین اورجو کچھ اس میں ہے وہ کس کا ہے؟

By Kanzul Eman

تم فرماؤ کس کا مال ہے زمین اور جو کچھ اس میں ہے اگر تم جانتے ہو ( ف۱۳۵ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( ان سے ) فرمائیے کہ زمین اور جو کوئی اس میں ( رہ رہا ) ہے ( سب ) کس کی مِلک ہے ، اگر تم ( کچھ ) جانتے ہو