वे बोल पड़ेंगे, "अल्लाह के!" कहो, "फिर तुम होश में क्यों नहीं आते?"
وہ جلدہی کہیں گے اﷲ تعالیٰ کا ہے،آپ کہہ دو توکیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟
کہیں گے: اللہ کے! کہو: تو کیا تم اس سے یاد دہانی نہیں حاصل کرتے؟
وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ کیلئے ہیں ۔ تو کہئے کہ تم غور کیوں نہیں کرتے؟
یہ ضرور کہیں گے ، اللہ کی ۔ کہو ، پھر تم ہوش میں کیوں نہیں آتے؟ 78
یہ ضرور کہیں گے اللہ ( تعالیٰ ) کا ہے ، آپ فرمادیجیے تو کیا پھر تم نصیحت حاصل نہیں کرتے ۔
وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : یہ سب کچھ اللہ کا ہے ۔ ( ٢٨ ) کہو کہ : کیا پھر بھی تم سبق نہیں لیتے؟
وہ فوراًکہہ دینگے کہ ’’اللہ کا‘‘آپ پھرکہیے پھرتم نصیحت کیوں نہیں حاصل کرتے ہو
اب کہیں گے کہ اللہ کا ( ف۱۳٦ ) تم فرماؤ پھر کیوں نہیں سوچتے ( ف۱۳۷ )
وہ فوراً بول اٹھیں گے کہ ( سب کچھ ) اللہ کا ہے ، ( تو ) آپ فرمائیں: پھر تم نصیحت قبول کیوں نہیں کرتے؟