Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहो, "सातों आकाशों का मालिक और महान राजासन का स्वामी कौन है?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ پوچھیں سات آسمانوں کا رب اورعرشِ عظیم کارب کون ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

پوچھو: ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا خداوند کون ہے؟

By Hussain Najfi

آپ کہئے کہ سات آسمانوں اور اس بڑے تخت سلطنت کا پروردگار کون ہے؟

By Moudoodi

ان سے پوچھو ، ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟

By Mufti Naeem

آپ فرمادیجیے سات آسمانوں کا رب اور بڑے عرش کا رب کون ہے؟

By Mufti Taqi Usmani

کہو کہ : سات آسمانوں کا مالک اور عالی شان عرش کا مالک کون ہے ؟

By Noor ul Amin

اے میرے پیغمبر! پھرپوچھئے کہ سات آسمان اور عرشِ عظیم کامالک کون ہے؟

By Kanzul Eman

تم فرماؤ کون ہے مالک سوتوں آسمانوں کا اور مالک بڑے عرش کا ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( ان سے دریافت ) فرمائیے کہ ساتوں آسمانوں کا اور عرشِ عظیم ( یعنی ساری کائنات کے اقتدارِ اعلیٰ ) کا مالک کون ہے؟