वे कहेंगे, "सब अल्लाह के हैं।" कहो, "फिर डर क्यों नहीं रखते?"
وہ جلدہی کہیں گے اﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے،کہہ دوکہ کیا تم ڈرتے نہیں؟
کہیں گے: یہ سب اللہ کے ہیں ۔ کہو: تو کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں؟
وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ ہے! کہئے کیا تم پھر بھی پرہیزگار نہیں بنتے ( اس سے نہیں ڈرتے؟ ) ۔
یہ ضرور کہیں گے اللہ 79 ۔ کہو ، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ 80
یہ ضرور کہیں گے ( یہ سب ) اللہ ( تعالیٰ ) کے لیے ( ہے ) آپ فرمادیجیے تو کیا پھر تم نہیں ڈرتے؟
وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : یہ سب کچھ اللہ کا ہے ۔ کہو کہ : کیا پھر بھی تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟
وہ فوراًکہہ دینگے کہ یہ ( سب کچھ ) اللہ کا ہی ہے ، آپ کہیے کہ پھرتم اللہ سے ڈرتے کیوں نہیں ؟
اب کہیں گے یہ اللہ ہی کی شان ہے ، تم فرماؤ پھر کیوں نہیں ڈرتے ( ف۱۳۸ )
وہ فوراً کہیں گے: یہ ( سب کچھ ) اللہ کا ہے ( تو ) آپ فرمائیں: پھر تم ڈرتے کیوں نہیں ہو