उन्होंने कहा, "क्या जब हम मरकर मिट्टी और हड्डियाँ होकर रह जाएँगे , तो क्या हमें दोबारा जीवित करके उठाया जाएगा?
اُنہوں نے کہاکہ کیاجب ہم مر جائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے توکیاہم واقعی اُٹھائے جانے والے ہیں؟
کہتے ہیں کہ کیا جب ہم مرجائیں گے اور خاک اور ہڈیاں بن جائیں گے تو از سر نو اٹھائے جائیں گے؟
کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔
یہ کہتے ہیں ” کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہم کو پھر زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟
انہوں نے کہا جب ہم مرجائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیوں کا ڈھیر ہوجائیں گے تو کیا ہم دوبارہ ( زندہ کرکے ) اُٹھائے جائیں گے
کہتے ہیں کہ : کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہوجائیں گے تو کیا واقعی ہمیں دوبارہ زندہ کر کے اٹھایا جائے گا؟
کہتے ہیں کہ:’’ کیا جب ہم مر جا ئینگے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائینگے توہمیں پھرزندہ کرکے اٹھایاجائے گا؟‘‘
بولے کیا جب ہم مرجائیں اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں کیا پھر نکالے جائیں گے ،
یہ کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور ہم خاک اور ( بوسیدہ ) ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم ( پھر زندہ کر کے ) اٹھائے جائیں گے