नहीं, बल्कि वे लोग वहीं कुछ करते हैं जो उन के पहले के लोग कह चुके हैं
بلکہ اُنہوں نے کہا جیسے پہلے لوگوں نے کہا تھا۔
بلکہ انہوں نے بھی وہی بات کہی ، جو اگلوں نے کہی ۔
ان لوگوں نے وہی بات کہی ہے جو ان کے پہلے ( کافر ) کہتے رہے ہیں ۔
مگر یہ لوگ وہی کچھ کہتے ہیں جو ان کے پیش رو کہہ چکے ہیں ۔
بلکہ ( حقیقت یہ ہے کہ ) یہ ( کفار ) بھی ویسی ہی بات کررہے ہیں جو ان سے پہلے والے لوگ کیا کرتے تھے ۔
اس کے بجائے یہ لوگ بھی ویسی ہی باتیں کرتے ہیں جیسی پچھلے لوگوں نے کی تھیں ۔
بلکہ یہ لوگ ویسی ہی باتیں کرتے ہیں جیسی اگلے لوگوں نے کیں تھیں
بلکہ انہوں نے وہی کہی جو اگلے ( ف۱۳۳ ) کہتے تھے ،
بلکہ یہ لوگ ( بھی ) اسی طرح کی باتیں کرتے ہیں جس طرح کی اگلے ( کافر ) کرتے رہے ہیں