Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जानने वाला है छुपे और खुले का। सो वह उच्चतर है वह शिर्क से जो वे करते हैं!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ غیب اور حاضر کا جاننے والا ہے پس وہ اس سے بہت بلند ہے جسے وہ شریک بناتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ غائب وحاضر کا جاننے والا ہے اور برتر ہے ان چیزوں سے ، جن کو یہ اس کا شریک ٹھہراتے ہیں!

By Hussain Najfi

وہ غیب و شہادت یعنی پوشیدہ اور ظاہر سب کا جاننے والا ہے ۔ اور وہ اس شرک سے بلند و بالا ہے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

کھلے اور چھپے کا جاننے والا ، 86 وہ بالاتر ہے اس شرک سے جو یہ لوگ تجویز کر رہے ہیں ۔ ؏ 5

By Mufti Naeem

چُھے اور ظاہر کا جاننے والا ، پس جو کچھ وہ شرک کرتے ہیں اس سے وہ بلند وبرتر ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ اللہ جسے تمام چھپی اور کھلی باتوں کا مکمل علم ہے ۔ لہذا وہ ان کے شرک سے بہت بلند و بالا ہے ۔

By Noor ul Amin

وہ سب غیب اور ظاہری باتوں کاجاننے والا ہے اور جو یہ شریک ٹھہراتے ہیں ان سے وہ بالا تر ہے

By Kanzul Eman

جاننے والا ہر نہاں و عیاں کا تو اسے بلندی ہے ان کے شرک سے ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) پوشیدہ اور آشکار ( سب چیزوں ) کا جاننے والا ہے سو وہ ان چیزوں سے بلند و برتر ہے جنہیں یہ شریک ٹھہراتے ہیں