Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो मेरे रब! मुझे उन अत्याचारी लोगों में सम्मिलित न करना।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو اے میرے رب! مجھے ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو اے میرے پروردگار! مجھے ان ظالموں میں شامل نہ کیجیو!

By Hussain Najfi

تو اے میرے پروردگار! مجھے ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا ۔

By Moudoodi

وہ اگر میری موجودگی میں تو لائے ، تو اے مرے رب ، مجھے ان ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو ۔ ” 87

By Mufti Naeem

۔ ( تو ) اے میرے رب! مجھے ظالم قوم میں سے نہ بنائیے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

تو اے میرے پروردگار ! مجھے ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیے گا ۔

By Noor ul Amin

تواے رب! مجھے ان ظالموں میں شامل نہ کرنا‘‘

By Kanzul Eman

تو اے میرے رب! مجھے ان ظالموں کے ساتھ نہ کرنا ( ف۱۵۰ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( تو ) اے میرے رب! مجھے ظالم قوم میں شامل نہ فرمانا