Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही हमें इस की सामर्थ्य प्राप्त है कि हम उन से जो वादा कर रहे हैं, वह तुम्हें दिखा दें।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بلاشبہ ہم اس پر یقیناقادرہیں کہ آپ کو وہ چیز دکھا دیں جس کاہم ان سے وعدہ کررہے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک ہم اس بات پر قادر ہیں کہ جس عذاب سے ہم ان کو ڈرا رہے ہیں ، وہ تم کو دکھاویں ۔

By Hussain Najfi

اور ہم اس عذاب کے آپ کو دکھانے پر قادر ہیں جس کی ان کو دھمکی دی جا رہی ہے ۔

By Moudoodi

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور بے شک ہم اس بات پر قادر ہیں کہ جس ( عذاب ) کا ہم نے ان سے وعدہ کر رکھا ہے ( وہ ) آپ کو دکھادیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور یقین جانو کہ ہم جس چیز کی انہیں دھمکی دے رہے ہیں اسے تمہاری آنکھوں کے سامنے لانے پر پوری طرح قادر ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں وہ ( عذاب ) آپ کو دکھانے پر ہم پوری قدرت رکھتے ہیں

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم قادر ہیں کہ تمہیں دکھا دیں جو انھیں وعدہ دے رہے ہیں ( ف۱۵۱ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم اس بات پرضرور قادر ہیں کہ ہم آپ کو وہ ( عذاب ) دکھا دیں جس کا ہم ان سے وعدہ کر رہے ہیں