अल्लाह तुम्हें नसीहत करता है कि फिर कभी ऐसा न करना, यदि तुम मोमिन हो
اﷲ تعالیٰ تمہیں نصیحت کرتا ہے اس سے کہ تم دوبارہ کبھی اس طرح کا کام کرو،اگرتم مومن ہو۔
اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے ، اگر تم مؤمن ہو تو ایسی بات تم سے پھر کبھی صادر نہ ہو ۔
اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ تم مؤمن ہو تو آئندہ کبھی اس قسم کی بات نہ کرنا ۔
اللہ تم کو نصیحت کرتا ہے کہ آئندہ کبھی ایسی حرکت نہ کرنا اگر تم مومن ہو ۔
اللہ ( تعالیٰ ) تمہیں نصیحت کرتے ہیں کہ ( آئندہ ) کبھی بھی اس جیسی حرکت کی طرف نہ لوٹنا ، اگر تم ایمان والے ہو ۔
اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی ایسا نہ کرنا ، اگر واقعی تم مومن ہو ۔
اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگرتم مومن ہوتوآئندہ کبھی ایسی حرکت نہ کرنا
اللہ تمہیں نصیحت فرماتا ہے کہ اب کبھی ایسا نہ کہنا اگر ایمان رکھتے ہو ،
اللہ تم کو نصیحت فرماتا ہے کہ پھر کبھی بھی ایسی بات ( عمر بھر ) نہ کرنا اگر تم اہلِ ایمان ہو