Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह तो आयतों को तुम्हारे लिए खोल-खोलकर बयान करता है। अल्लाह तो सर्वज्ञ, तत्वदर्शी है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اﷲ تعالیٰ تمہارے لیے آیات صاف صاف بیان کرتاہے اورا ﷲتعالیٰ سب کچھ جاننے والا،کمال حکمت والاہے

By Amin Ahsan Islahi

اور اللہ تمہارے لئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کیے دے رہا ہے اور اللہ علم والا ، حکمت والا ہے ۔

By Hussain Najfi

اور اللہ تمہارے لئے ( اپنی ) آیتیں کھول کر بیان کرتا ہے ۔ اور اللہ بڑا جاننے والا ، بڑا حکمت والا ہے ۔

By Moudoodi

اللہ تمہیں صاف صاف ہدایات دیتا ہے اور وہ علیم و حکیم ہے ۔ 15

By Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) تمہارے لیے ( اپنی ) آیتوں کو کھول کھول کر بیان فرماتے ہیں اور اللہ ( تعالیٰ ) جاننے والے حکمت والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اللہ تمہارے سامنے ہدایت کی باتیں صاف صاف بیان کررہا ہے ۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے ، حکمت کا بھی مالک ۔

By Noor ul Amin

اللہ تمہیں واضح ہدایت دیتا ہے اور وہ سب کچھ جاننے والا اور حکمت والا ہے

By Kanzul Eman

اور اللہ تمہارے لیے آیتیں صاف بیان فرماتا ہے ، اور اللہ علم و حکمت والا ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور اللہ تمہارے لئے آیتوں کو واضح طور پر بیان فرماتا ہے ، اور اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے