जिस दिन कि उन की ज़बानें और उन के हाथ और उन के पाँव उन के विरुद्ध उस की गवाही देंगे, जो कुछ वे करते रहे थे,
اس دن جب ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان کے اپنے ہی خلاف گواہی دیں گے جو کام بھی وہ کیا کرتے تھے۔
اس دن جس دن ان کی زبانیں ، ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان کے سامنے ان کے اعمال کی گواہی دیں گے ۔
جس دن ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے خلاف گواہی دیں گے ۔ ان کے اعمال کے متعلق جو وہ کیا کرتے تھے ۔
وہ اس دن کو بھول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاؤں ان کے کرتوتوں کی گواہی دیں گے ۔ 21 الف
جس دن ان کے خلاف ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پیر ان ( کاموں کی گواہی دیں گے جو وہ کرتے تھے ۔
جس دن خود ان کی زبانیں ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان کے خلاف اس کرتوت کی گواہی دیں گے جو وہ کرتے رہے ہیں ۔
جس دن ایسے مجرموں کی اپنی زبانیں ، ہاتھ اور پائوں ان کے ( برے ) کر تو توں سے متعلق گواہی دینگے
جس دن ( ف٤۰ ) ان پر گواہی دیں گے ان کی زبانیں ( ف٤۱ ) اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں جو کچھ کرتے تھے ،
جس دن ( خود ) ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں انہی کے خلاف گواہی دیں گے کہ جو کچھ وہ کرتے رہے تھے