Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह ही के लिए है आकाशों और धरती का राज्य। और अल्लाह ही की ओर लौटकर जाना है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور آسمانوں اورزمین میں اﷲ تعالیٰ ہی کی بادشاہت ہے اور اُسی کی طرف سب کولوٹ کرجانا ہے ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اللہ ہی کیلئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اور اللہ ہی کی طرف ہے سب کی واپسی ۔

By Hussain Najfi

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کیلئے ہے اور اللہ ہی کی طرف ( سب کی ) بازگشت ہے ۔

By Moudoodi

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اسی کی طرف سب کو پلٹنا ہے ۔

By Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ( حکومت ) ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے ، اور اللہ ہی کی طرف ( سب کو ) لوٹ کر جانا ہے ۔

By Noor ul Amin

نیز زمین وآسمان کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اسی کی طرف سب کو لوٹ کر جانا ہے

By Kanzul Eman

اور اللہ ہی کے لیے ہے سلطنت آسمانوں اور زمین کی اور اللہ ہی کی طرف پھر جانا ،

By Tahir ul Qadri

اور سارے آسمانوں اور زمین کی حکمرانی اللہ ہی کی ہے ، اور سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے