और पाँचवी बार यह गवाही दे कि यदि वह झूठा हो तो उस पर अल्लाह की फिटकार हो
اور پانچویں دفعہ یہ کہ یقیناًاس پر اﷲ تعالیٰ کی لعنت ہواگروہ جھوٹوں میں سے ہے ۔
اور پانچویں بار یہ کہیں کہ ان پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹے ہوں ۔
اور پانچویں مرتبہ یوں کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ ( اپنے دعویٰ میں ) جھوٹا ہے ۔
اور پانچویں بار کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ ﴿ اپنے الزام میں﴾ جھوٹا ہو ۔
اور پانچویں مرتبہ ( یہ کہے ) ) کہ اگر وہ جھوٹا ہے تو بلاشبہ اس پر اللہ ( تعالیٰ ) کی لعنت ہو ۔
اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ : اگر میں ( اپنے الزام میں جھوٹا ہوں تو مجھ پر اللہ کی لعنت ہو ۔
اور پانچویں دفعہ یوں کہے کہ اگر وہ جھوٹا ہوتواس پر اللہ کی لعنت ہو
اور پانچویں یہ کہ اللہ کی لعنت ہو اس پر اگر جھوٹا ہو ،
اور پانچویں مرتبہ یہ ( کہے ) کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹا ہو