Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

जिस दिन वे फ़रिश्तों को देखेंगे उस दिन अपराधियों के लिए कोई ख़ुशख़बरी न होगी और वे पुकार उठेंगे, "पनाह! पनाह!!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس دن وہ فرشتوں کودیکھیں گے مجرموں کے لیے اُس دن کوئی خوش خبری نہیں ہوگی اوروہ کہیں گے (کاش !ان کے اورہمارے درمیان) ایک مضبوط آڑ ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے ، اس دن مجرموں کیلئے کوئی خوش آئند بات نہیں ہوگی اور وہ پنا! پناہ! پکار اٹھیں گے ۔

By Hussain Najfi

یہ لوگ جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے تو اس دن مجرموں کیلئے کوئی بشارت نہیں ہوگی اور وہ کہیں گے پناہ ہے پناہ ( یا حرام ہے حرام ) ۔

By Moudoodi

جس روز یہ فرشتوں کو دیکھیں گےوہ مجرموں کے لیے کسی بشارت کا دن نہ ہو گا 36 ، چیخ اٹھیں گے کہ پناہ بخدا ،

By Mufti Naeem

جس دن وہ لوگ فرشتوں کو دیکھ لیں گے تو اس دن مجرموں ( کفار ) کے لیے کوئی خوشی ( کی بات نہیں ہوگی ) اور وہ کہیں گے پناہ چاہیے پناہ چاہیے!

By Mufti Taqi Usmani

جس دن ان کو فرشتے نظر آگئے ، اس دن ان مجرموں کے لیے کوئی خوشی کا موقع نہیں ہوگا ، بلکہ یہ کہتے پھریں گے کہ خدایا ! ہمیں ایسی پناہ دے کہ یہ ہم سے دور ہوجائیں ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

جس دن یہ فرشتوں کو دیکھیں گے وہ دن ایسے مجرموں کے لئے کوئی خوشی کادن نہ ہوگا اور وہ پکاراٹھیں گے’’ہم توتم سے پناہ مانگتے ہیں ‘‘

By Kanzul Eman

جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے ( ف٤٤ ) وہ دن مجرموں کی کوئی خوشی کا نہ ہوگا ( ف٤۵ ) اور کہیں گے الٰہی ہم میں ان میں کوئی آڑ کردے رکی ہوئی ( ف٤٦ )

By Tahir ul Qadri

جس دن وہ فرشتوں کو دیکھیں گے ( تو ) اس دن مجرموں کے لئے چنداں خوشی کی بات نہ ہوگی بلکہ وہ ( انہیں دیکھ کر ڈرتے ہوئے ) کہیں گے: کوئی روک والی آڑ ہوتی ( جو ہمیں ان سے بچا لیتی یا فرشتے انہیں دیکھ کر کہیں گے کہ تم پر داخلۂ جنت قطعاً ممنوع ہے )

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220