Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस दिन जन्नत वाले ठिकाने की दृष्टि से अच्छे होंगे और आरामगाह की दृष्टि से भी अच्छे होंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جنت والے اُس دن بہترین ٹھکانے میں اور بہت اچھی آرام گاہ میں ہوں گے ۔

By Amin Ahsan Islahi

اس دن جنت والے بہترین ٹھکانے اور نہایت خوب آرام گاہ میں ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

اس دن بہشت والوں کا ٹھکانہ بہترین ہوگا اور دوپہر کی آرام گاہ بھی عمدہ ہوگی ۔

By Moudoodi

بس وہی لوگ جو جنت کے مستحق ہیں اس دن اچھی جگہ ٹھہریں گے اور دوپہرگزارنے کو عمدہ مقام پائیں گے ۔ 38

By Mufti Naeem

جنت والے اس دن قیام گاہ کے اعتبار سے ( بھی ) بہتر اور آرام گاہ کے اعتبار سے ( بھی ) بہت خوب ہوں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس دن جنتی لوگ ہوں گے جن کا مستقر بھی بہترین ہوگا ، اور آرام گاہ بھی خوب ہوگی ۔

By Noor ul Amin

اس دن اہل جنت کاہی ٹھکانہ اور دوپہرکو آرام کرنے کامقام بہتر ہوگا

By Kanzul Eman

جنت والوں کا اس دن اچھا ٹھکانا ( ف٤۹ ) اور حساب کے دوپہر کے بعد اچھی آرام کی جگہ ،

By Tahir ul Qadri

اس دن اہلِ جنت کی قیام گاہ ( بھی ) بہتر ہوگی اور آرام گاہ بھی خوب تر ( جہاں وہ حساب و کتاب کی دوپہر کے بعد جا کر قیلولہ کریں گے )