उस दिन वास्तविक राज्य रहमान का होगा और वह दिन इनकार करने वालों के लिए बड़ा ही मुश्किल होगा
اُس روز حقیقی بادشاہت رحمن کی ہوگی اوروہ دن کافروں پربڑامشکل ہوگا۔
اس دن حقیقی بادشاہی خدائے رحمٰن ہی کی ہوگی اور وہ دن کافروں پر بڑا ہی کٹھن ہوگا ۔
اس دن حقیقی بادشاہی ( خدائے ) رحمن کی ہوگی اور وہ دن کافروں کیلئے بڑا سخت ہوگا ۔
اس روز حقیقی بادشاہی صرف رحمان کی ہوگی ۔ 39 اور وہ منکرین کے لیے بڑا سخت دن ہوگا ۔
اس دن حقیقی بادشاہی ( حکومت ) اللہ ( تعالیٰ ) ہی کے لیے ہوگی اور وہ دن کافروں پر بڑا ( ہی ) سخت ہوگا ۔
اس دن صحیح معنی میں بادشاہی خدائے رحمن کی ہوگی ، اور وہ دن کافروں پر بہت سخت ہوگا ۔
اس دن حقیقی بادشاہی رحمن ہی کی ہوگی اور یہ دن کافروں کے لئے بڑا سخت دن ہوگا
اس دن سچی بادشاہی رحمن کی ہے ، اور وہ دن کافروں پر سخت ہے ( ف۵۱ )
اس دن سچی حکمرانی صرف ( خدائے ) رحمان کی ہوگی اور وہ دن کافروں پر سخت ( مشکل ) ہوگا