या तुम समझते हो कि उन में अधिकतर सुनते और समझते हैं? वे तो बस चौपायों की तरह हैं, बल्कि उन से भी अधिक पथभ्रष्ट!
یاآپ خیال کرتے ہیں کہ اُن میں سے اکثر لوگ سنتے یاسمجھتے ہیں؟وہ چوپایوں جیسے ہیں بلکہ وہ راستے سے زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں۔
کیا تم یہ گمان رکھتے ہو کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں؟ یہ تو بس چوپایوں کی مانند ہیں ، بلکہ ان سے بھی زیادہ گم کردہ راہ!
کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں؟ یہ تو محض چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گم کردہ راہ ہیں ۔
کیا تم سمجھتے ہو کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے اور سمجھتے ہیں؟ یہ تو جانوروں کی طرح ہیں ، بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ۔ 57 ؏4
کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے یاسمجھتے ہیں؟ ( نہیں بلکہ ) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ یہ ( ان سے بھی ) زیادہ گمراہ ہیں ۔
یا تمہارا خیال یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے یا سمجھتے ہیں؟ نہیں ! ان کی مثال تو بس چار پاؤں کے جانوروں کی سی ہے ، بلکہ یہ ان سے زیادہ راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں ۔
یاآپ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثرسنتے اور سمجھتے ہیں ؟یہ توجانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ہیں
یا یہ سمجھتے ہو کہ ان میں بہت کچھ سنتے یا سمجھتے ہیں ( ف۸۱ ) وہ تو نہیں مگر جیسے چوپائے بلکہ ان سے بھی بدتر گمراہ ( ف۸۲ )
کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے یا سمجھتے ہیں؟ ( نہیں ) وہ تو چوپایوں کی مانند ( ہو چکے ) ہیں بلکہ ان سے بھی بدتر گمراہ ہیں