Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने तो तुम को शुभ-सूचना देने वाला और सचेतकर्ता बनाकर भेजा है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے آپ کو خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے تو تم کو بس ایک خوشخبری دینے والا اور ایک آگاہ کردینے والا بنا کر بھیجا ہے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر ( اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو ) خوشخبری سنانے والا اور ( بغاوت شعار لوگوں کو ) ڈر سنانے والا بنا کر

By Moudoodi

اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم کو تو ہم نے بس ایک مبشر اور نذیر بنا کر بھیجا 71 ہے ۔

By Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ ) ہم نے آپ کو فقط خوشخبری دینے اور ڈر سنانے کے لیے بھیجا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) ہم نے تمہیں کسی اور کام کے لیے نہیں ، بلکہ اس لیے بھیجا ہے کہ تم لوگوں کو خوشخبری دو ، اور خبردار کرو ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے تو آپ کو بس خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والابناکربھیجا ہے

By Kanzul Eman

اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر ( ف۹۹ ) خوشی اور ( ف۱۰۰ ) ڈر سناتا ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر ( اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو ) خوشخبری سنانے والا اور ( بغاوت شعار لوگوں کو ) ڈر سنانے والا بنا کر